Domestic Violence Support – Urdu Language Advice

If you are an Urdu speaker who is experiencing domestic violence, we can help you. Please watch the video below.

Video Transcript: Domestic Violence Support - Urdu Language

اگر آپ کے شوہر یا خاندان کے دیگر افراد آپ کو جذباتی ، معاشی ، جسمانی اور جنسی طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں۔تو اس کا مطلب ہے کہ آپ گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔

اگر آپ کے شوہر یا گھر والے آپ یا آپ کے بچوں کو مارتے پیٹتے ہیں ، آپ کو گالیاں دیتے ہیں ، آپ سے بری طرح پیش آتے ہیں، آپ کو یا آپ کے بچوں کی کھانے پینے کی ضروریات پورا نہیں کرتے۔، یا آپ کو گھر سے باہر جانے پر پابندی لگاتے ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آپ گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔ گھریلو تشدد برطانیہ میں خلاف قانون ہے۔ آپ اس صورتحال سے اپنے آ پ کو بچا سکتی ہیں۔ اور اپنے اور اپنے بچوں کے ساتھ الگ گھر میں محفوظ رہ سکتی ہیں۔

اگر آپ گھریلو تشدد کا شکار ہیں۔تو برائے کرم اپنا حق کو رجوع کریں۔اپنا حق میں اردو اور میرپوری بولنے والے کارکن ہیں آپ کی اچھے طریقے سے مدد کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو فوری مدد کی ضرورت ہو تو پولیس کو 999 پر فون کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *